: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) بیرون ملک میں کمزور رخ کے درمیان مانگ میں کمی کی وجہ سے دہلی صرافہ بازار میں آج سونے کی قیمت 80 روپے کی کمی کے ساتھ 29350 روپے فی دس گرام بند ہوئی. جبکہ صنعتی اریب بڑھنے سے چاندی کی قیمت 200 روپے کی تیزی کے ساتھ 42200 روپے فی کلو ہو گئے
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> سنگاپور میں سونے کی قیمت 0.14 فیصد گر کر 1252.10 ڈالر فی اونس رہے. دہلی میں سونا 99.9 اور 99.5 خالص کے اعتبار 80 روپے کی کمی کے ساتھ بالترتیب 29350 اور 29200 روپے فی دس گرام بند ہوئی.